کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے […]

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، قوم سے دعاؤں کی درخواست کر دی۔ مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ  نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف نے اپنی رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کر رہے […]

پاکستان :کورونا کی پانچویں لہر مزید 21 جانیں لے گئی,7ہزار 48نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 48 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 21شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 25ہزار 39افراد […]

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی

بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔ مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد میں بورس جانسن نے پارلیمنٹ کو گمراہ کرنے کا اعتراف بھی کیا تھا،اب تحقیقات کے نتیجے میں کمیٹی نے رکن پارلیمنٹ بورس جانسن پر 10 روز سے زائد ایوان […]

سانس کے زریعے دی جانے والی پہلی کرونا ویکسین کو منظوری مل گئی۔

چینی دوا ساز کمپنی کینسائنوبائیولوجکس نے دنیا کی پہلی سانس کے زریعے دی جانے والی کرونا وائرس کی ویکسین کو ہنگامی طور پر بوسٹر کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔کینسائنو کی حال ھی میں تیار کردہ ویکسین کے استعمال کو نیشنل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن کی جان سے بھی اجازت مل گئی ھے۔

کراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

اسلام آباد: کراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہو رہے ہیں اور کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔کراچی میں گزشتہ روز کورونا کے 7 ہزار 232 ٹیسٹ کیے […]

پاکستان : کورونا کی پانچویں لہر مزید 32 جانیں لے گئی، 5ہزار 327نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 327 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 32شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 30ہزار 366افراد […]

دُنیا بھر میں کورونا کے متاثرین 27کروڑ، ہلاکتیں 53لاکھ 18ہزار سے زائدہوگئیں

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا کے مریض 27 کروڑ سے تجاوز کر گئے جبکہ وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 27کروڑ 8 ہزار322 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس […]

آئی سی سی نے کورونا میں مبتلا کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت دے دی۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ ۱۹ کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہو گی۔علامات فوری ظاہر ہونے پر کرکٹر کیلے کرونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی بلکہ کرکٹر کا پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت ہو گئی۔

وزیرِ خزانہ کورونا میں مبتلا، آج ہونے والا ای سی سی اجلاس ملتوی

اسلام آباد: کورونا نے لاکھوں غریب اور متوسط افراد کو متاثر کرنے کے بعد ایوانِ اقتدار کا رخ کر لیا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا۔ جس کے بعد آج ہونے والا اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور […]