بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نئے مشن سے متعلق بتاتے ہوئے اس کی تیاریوں کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے نیٹ بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ بابر اعظم نے لکھا کہ ’پی ایس ایل کی تیاری‘۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر […]

قومی ٹیم کو نمبر ون بنوانے پر بابراعظم کو صلہ مل گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دے کر ون ڈے کرکٹ انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آنے پر قومی ٹیم کے کپتان کو صلہ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے، بابراعظم کو ورلڈ کپ میں کپتان بنانے کا […]

بابر اعظم بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے:سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ’جو ہمارے ساتھ ہوا ہے نہیں چاہتا ہوں کہ وہ کسی اور کے ساتھ ہو، بابر اعظم اچھی کپتانی کررہے ہیں اور انہیں آگے بھی کرنی چاہیے۔سرفراز احمد نے یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو کے دیتے ہوئے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق […]

کرکٹ کے مغل اعظم بابر اعظم بن گۓ کپتان

بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تھری میں بیک وقت موجود واحد کرکٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیشنل کرکٹ […]

بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہے،نجم سیٹھی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے پر بحث ہو رہی ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں نجم سیٹھی نے کہا کہ کئی ماہ سے […]

بابر اعظم کا عہد کرکٹ

ویب ڈیسک ؛ بابر اعظم کا نام ذھن میں آتے ہی کرکٹ شائقین کے چہرے پر ایک خوشگوار مسکراھٹ نمودار ھو جاتی- پاکستان سے گم ھوتی ھوئی کرکٹ کی بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت واپسی ھوتی نظر آ رھی ھے- ایک دن پہلے ھی اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان […]

بابر اعظم نے انضمام الحق کو پیچھے چھوڑ دیا، عمران خان کی پوزیشن بھی خطرے میں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بابر اعظم بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے لیے بطور کپتان سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 5280 رنز بنا کر انضمام الحق کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، بابر اعظم سے قبل انضمام الحق تیسری پوزیشن پر […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کورونا کا شکار ہوگئے؛ بھارتی کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کا دورہ کر رھی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تصدیق کردی ہے- روہیت شرما کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل لیسٹر شائر کے خلاف 4 روزہ […]

بابر اعظم کو اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنی چاھیے؛ شعیب ملک

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کرکٹ ون میں شو نہیں ہے-ایسا 20 سے 25 سال پہلے ہوتا تھا، جب ایک کھلاڑی اپنی انفرادی کارکردگی سے میچ جِتا دیا کرتا تھا، آج ایسا نہیں ہے، آپ کو ٹیم میں چار سے پانچ پرفارم کرنے والے درکار […]

یوم آزادی کی خوشی میں شارجہ میں ہاکی میچ، پاکستانیوں کی بڑی تعد اد میں میچ دیکھا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے نمائشی ہاکی میچ اسپورٹس قونصل گرؤنڈ شارجہ میں کھیلا گیا۔ مقابلے کو یوای اے ہاکی فیڈریشن اور پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کا تعاون حاصل تھا۔ نمائشی میچ پاکستان مستقبل بلڈنگ کنٹریکٹر الیون اور حسان ال علی ایڈووکیٹ لیگل کنسلٹنسی انویٹیشن ہاکی ٹیم کے درمیان کھیلا […]