کپل شرما نے ڈرمز بجانے کی ویڈیو شیئرکردی
کیا بات ہے بھائی ،آپ سپر ٹیلنٹڈ نہیں ،ملٹی ٹیلنٹڈ ہو،مداحوںکی تعریفبھارت کے سب سے باصلاحیت کامیڈین کپل شرما نے مداحوں کو اپنی ایک نئی مہارت دِکھا کر حیران کردیا۔کپل شرما اپنی زبردست کامیڈی اور اداکاری کے علاوہ اپنی سحر انگیز آواز کےلئے بھی جانے جاتے ہیں۔حال ہی میں بھارتی کامیڈین نے انسٹاگرام پر اپنی […]