انوشکا شرما نے اپنی نئی فلم میں کڑکٹ کھلتے ہوۓ کی تصاویر شیئر کردیں

انوشکا شرما کولکتہ میں اپنی اسپورٹس فلم چکدے ایکسپریس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور فلم کے سیٹ پر لی گئی ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔تصویروں میں انوشکا شرما نے اسکول یونیفارم پہنی ہوئی ہے، سفید شرٹ اور کتھئی رنگ کی اسکرٹ اور ان کے بال بھی بالکل کسی کھلاڑی کی […]

اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے سامنے آنے والی خبروں نے سرحد کے دونوں جانب سمیت دنیا بھر میں شائقین […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے نیدرلینڈ کو شکست دے دی، سری لنکا نے نیدرلینڈ کو 163 رنزکا ٹارگٹ دیا تھا۔ نیدرلینڈ کی ٹیم 20 اورز میں 146 رنز بنا سکی جبکہ اس کے 9 کھلاڑی آوٹ ہوئے۔ سری لنکا کی جانب سے کشال مینڈس نے 44 گیندوں پر 79 رنز اسکور کیے […]

پی ایس ایل سیزن 8: سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 8 کے لیے سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے۔ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔اس ضمن میں چیئرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ ڈیرن سیمی کو ایک بار پھر پشاور زلمی فیملی میں […]