کھلاڑی لی بران کے کریئر کے بہترین لمحات

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )باسکٹ بال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی لی بران کے کریئر کے ۱۵ بہترین لمحات روکی آف دی ایئر: لیبرون نے 20.9 پوائنٹس، 5.9 اسسٹس اور 5.5 ریباؤنڈز فی گیم اوسط کے ساتھ ایک گرما گرم آغاز کیا۔ کیولیئرز کو پلے آف میں لے جانے کے لیے یہ نمبر اتنے اچھے […]

فرنچ فٹبال فیڈریشن کا مسلمان کھلاڑیوں کوافطار کا وقفہ نہ دینے کا فیصلہ

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم اب فرنچ فٹ بال فیڈریشن نے […]

پاکستان کے سابق کھلاڑی محمد عامر آنے والے سال میں کاونٹی چمپئن شیپ لوکل کھلاڑی کے طور پر کھیلیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔

کھلاڑی لی بران کے کریئر کے بہترین لمحات

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )باسکٹ بال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی لی بران کے کریئر کے ۱۵ بہترین لمحات روکی آف دی ایئر: لیبرون نے 20.9 پوائنٹس، 5.9 اسسٹس اور 5.5 ریباؤنڈز فی گیم اوسط کے ساتھ ایک گرما گرم آغاز کیا۔ کیولیئرز کو پلے آف میں لے جانے کے لیے یہ نمبر اتنے اچھے […]

پاکستان کے سابق کھلاڑی محمد عامر آنے والے سال میں کاونٹی چمپئن شیپ لوکل کھلاڑی کے طور پر کھیلیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستان میں کھیل اور کھلاڑی دونوں کیوں زبوں حالی کا شکار؟

کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والے پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈیلی الائونس میں اضافے کی خبر ھے- پاکستان سپورٹس بورڈ نے معاشی حالات کا رونا روتے ھوئے عندیہ دیا ھے کہ ڈیلی الائونس 40ڈالرز سے بڑھا اسے50ڈالرز کیا جا رھاہے۔جب کھلاڑی پاکستان میں کیمپ میں شرکت کرتے ہیں انھیں روزانہ 400روپے ڈیلی الائونس دیا جاتا […]

بابر اعظم نے اپنا پیار میں پکارا جانے والا نام، اپنا کرکٹ آئیڈل اور اپنا مشغلہ بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا نام بتادیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بابر اعظم سے سوالات و جوابات کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ اس ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تیزی کے ساتھ […]

آسٹریلوی کپتان نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجودہ دور کا بڑا کھلاڑی قرار دے دیا۔سب سے بڑا کھلاڑی کون؟ بابر اعظم، ویرات کوہلی، جو روٹ یا اسٹیو اسمتھ ؟ اس دلچسپ سوال پر آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ تینوں […]

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراؤنڈ سے باہر نہ جانے […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے 3 فٹبالر رافیل وران، ابراہیما کوناٹے اور کنگسلے کومان فلو کی وجہ سے ٹریننگ سیشن میں شریک نہ ہوسکے۔فرانسیسی فٹبال […]