سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی خبریں گردش میں ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار فروری میں جیسلمیر میں شادی کرلیں گے۔بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب 6 فروری کو سوریہ گڑھ پیلس میں ہوگی

بالی ووڈ کی مقبول جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب بروز پیر 6 فروری کو جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس میں ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی جانب سے کوئی مصدقہ خبریں سامنے نہیں آئی ہیں۔تاہم جیسلمیر کے سوریہ گڑھ پیلس انتظامیہ نے میڈیا […]

کیارا ایڈوانی اپنی شادی کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ جیسلمیر روانہ ہوگئیں

رشتۂ ازدواج میں جلد بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی شادی کے لیے جیسلمیر روانہ ہوگئے۔رشتہ ازدواج میں جلد بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی جیسلمیر کے 5 اسٹار ہوٹل میں پیر کو ہونے والی ہے تاہم آج صبح […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی

بالی ووڈ کی عنقریب شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کو ہونی تھی تاہم اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ان […]

سدھارتھ اور کیارا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ اداکار دولہے کی جانب سے دلہن کو 70 کروڑ روپے مالیت کا تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔ سدھار ملہوترا نے شادی کیلئے 70 کروڑ […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے دہلی استقبالیہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

بالی ووڈ انڈسٹری کے نوبیاہتا جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے دہلی استقبالیہ کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی نے جیسلمیر کے سوریا گڑھ محل میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد 9 فروری کو دہلی میں اپنے قریبی دوستوں اور خاندان […]

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی ممبئی ایئرپورٹ پر لی گئی تصاویر وائرل

نوبیاہتا کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کو آج ممبئی ایئرپورٹ پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔سفر کیلئے کیارا نے سفید شرٹ اور پینٹ پہنی ہوئی تھی جبکہ سدھارتھ جامنی رنگ کی شرٹ کے ساتھ سفید پینٹ پہنے ہوئے تھے۔دونوں نے کیمرے کیلئے اپنے چہروں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھیری، ان کی خوشی دیدنی تھی۔ممبئی ایئرپورٹ پر […]

کیارا ایڈوانی کشمیر چلی گئی

خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی آج کل مقبوضہ کشمیر میں ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی۔کیارا اپنی نئی فلم ’ستیاپریم کی کتھا‘ کی عکسبندی کیلئے کشمیر میں موجود ہیں۔فلم میں ان کے ہمراہ کارتک آریان بھی ہیں، اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کشمیر کے برف پوش پہاڑ نظر آرہے ہیں۔کیارا […]

سدھارتھ ملہوترا کہتے ہیں میری بیوی کیارا ایڈوانی میرا سب سے قیمتی خزانہ ھے

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اہلیہ کے متعلق بات کرتے ہوئے سدھارتھ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شادی میں ’میں‘ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، ’ہم‘ ہوتا ہے، ’ہم‘ ہوتے ہیں، ہماری جیت ہوتی ہے، یہ زندگی ہے۔ کیارا اور سدھارتھ کی […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تاریخ فکس

بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی چندی گڑھ میں ہو گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی جلد شادی کی افواہیں گزشتہ چند روز سے زیرگردش ہیں اور اب یہ خبر آئی ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی […]