کورونا کے مزید 48 کیسز رپورٹ،مثبت شرح 0.73 فیصد رہی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 6ہزار 542کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 55مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،این آئی ایچقومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 542کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز اضافہ

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تقریباً […]

بھارت میں کرونا کے نئے بحران کا اندیشہ

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 13ہزار کیسز سامنے آئے ہیں – بھارتی ٹی وی کے مطابق لگاتار دوسرے دن 12ہزار سے زائد کووڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں – گزشتہ روز 12ہزار213 اور آج پھر 12 ہزار 847 نئے کووڈ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان :کورونا کی پانچویں لہر مزید 38 جانیں لے گئی،  3ہزار 338نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 338 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 38شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 63ہزار 111افراد […]

کورونا وائرس ، ملک بھرمیں مزید42افراد دم تو ڑگئے

اموات 29301تک پہنچ گئیں،5830نئے کیسز رپورٹ کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح9.75فیصد تک پہنچ گئی،این سی او سی ملک میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے5830نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گذشتہ […]

کورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق

اموات 29192تک پہنچ گئیں،8183نئے کیسز رپورٹ کوروناکے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی ملک بھر میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز ملک بھر میں کوروناوائرس کے8183نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ […]

پاکستان : 9 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار، 1 روز میں 6ہزار808نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 6 ہزار 808 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران رپورٹ کیے گئے سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 5شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری […]

پاکستان :کورونا کے وار جاری، 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ، 9مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 9شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 24ہزار 147افراد […]