کورونا،24 نئے کیسز رپورٹ، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک
مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد رہی، کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید24نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 […]