اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز رپورٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منکی پاکس کے 20 مشتبہ کیسز سامنے آگئے ہیں۔ سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو کہتی ہیں کہ منکی پاکس کے مریض سے رابطے میں آنے والوں کو آئسولیشن میں رکھ کر مانیٹر کرنا ہوگا، مریضوں کو انسٹی ٹیوٹ آف انفیکشیئس ڈیزیزز میں رکھا جا سکتا ہے۔انہوں […]

پاکستان : کورونا کے2ہزار 799نئے کیسز رپورٹ، 37مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 799 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 37شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 65ہزار 910افراد […]

لاہور میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور میں منکی پاکس کے دو مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں، دونوں مریض جنرل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک خاتون اور ایک مرد میں منکی پاکس کی علامات سامنے آئی ہیں۔انتظامیہ کے مطابق 40 سالہ خاتون اور 55 سالہ مرد کو بخار کے ساتھ جسم پر سرخ […]

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز اضافہ

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تقریباً […]

چین میں کوروناوائرس پھر سر اٹھانے لگا،کیسزمیں ریکارڈ اضافہ

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین میں 31,527 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق چین میں […]

کورونا کے مزید 39 کیسز رپورٹ، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 7 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 39 […]

کورونا،24 نئے کیسز رپورٹ، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک

 مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد رہی، کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا،این آئی ایچ  مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید24نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 […]

کورونا ، مزید 16 کیسز رپورٹ، 34 مریضوں کی حالت تشویشناک

مثبت کیسز کی شرح 0.29 فیصد رہی،کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 16کیسز رپورٹ ہوئے ،34مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 […]

کورونا، 17نئے کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کی حالت تشویشناک

  مثبت کی شرح 0.33 فیصد رہی،کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا ،این آئی ایچ مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 17نئے کیسز رپورٹ ہوئے،11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

کورونا کے مزید 30 کیسز مثبت، 21 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 634 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 […]