جوبائیڈن کا یوکرین کےدارالحکومت کیف کا غیر اعلانیہ دورہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کےدارالحکومت کیف کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر کیف میں فضائی بمباری کے سائرن بجے، کیف میں روسی میزائل یا بمباری کی کوئی اطلاع نہیں۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدر سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں پر […]