یوکرین: کیف دھماکوں سے گونج اٹھا، فضائی الرٹ جاری
یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں کئی دھماکے سنے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گورنر کیف نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف اور اس سے ملحقہ علاقوں پر آج صبح روسی ڈرون حملے کیے گئے ہیں جس کے بعد کیف میں فضائی الرٹ جاری کر دیا گیا […]