کینیا: بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک

کینیا میں بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک ہوگئے ۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے کینیا وائلڈ لائف سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیا میں مشرقی افریقامیں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے دوران کینیا کے جنگلی حیات کے تحفظات میں ہاتھیوں اور خطرے سے دوچار گریوی […]

ارشد شریف کی میت آج پاکستان پہنچے گی

سینئر صحافی ارشد شریف کی میت آج پاکستان پہنچے گی۔ اس کی تصدیق مرحوم کی بیوہ نے کی ہے۔مرحوم کی بیوہ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی تدفین جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔کینیا میں پاکستانی ہائی کمشنر سیدہ ثقلین نے کچھ دیر قبل بتایا تھا […]

پاکستانی صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو نیروبی میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ارشد شریف کی موقت کی تصدیق ان کی اہلیہ کی جانب سے ٹوئٹر پر کر دی گئی ہے، جوایہ صدیقی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا ہے۔ انہوں نے […]

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کی جانب سے سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کی موت پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات کو بلند کرے، اور ان کے لواحقین […]

آج میں کافی بےچین ہوں:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا

یونیسیف کی برانڈ ایمبیسڈر، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دورۂ کینیا کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج میں کافی بےچین ہوں۔‘‘ پریانکا چوپڑا نے یونیسیف ٹیم کے ہمراہ کینیا کے قحط زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی۔ پریانکا چوپڑا کا ویڈیو میں […]