کینیڈا انڈیا تنازعے پر مغربی ممالک کشمکش کا شکار
کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد تنازعات میں گِھر گئے کینیڈا بھارت تنازعے پر مغربی دنیا میں تقسیم پیدا ہونے کے قوی امکانات کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اس وقت سوال اٹھ رہے ہیں کہ انڈیا کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کے پیش نظر امریکہ، برطانیہ اور دیگر […]