اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے عمران خان کے خلاف مقدمہ بیس اگست کو درج کیا گیا تھا. مقدمے میں عمران خان کے خلاف دھمکیوں سمیت دیگر دفعات شامل ہیں. عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ نے مقدمہ نمبر 407 درج کر رکھا ہے.