شراب کے نشے میں دھت ’بورس جانسن‘ نیدر لینڈز سے گرفتار
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیدرلینڈز پولیس نے شراب کے نشے میں دھت ڈرائیونگ کرنے والے جعلی ’بورس جانسن‘کو گرفتارکرلیا ہے، ڈرائیور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم نام سے ڈرائیونگ لائسنس بنوا رکھا تھا۔خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق نیدرلینڈز پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس افسران اس وقت حیرت سے دوچار ہوگئے جب انہوں نے […]