زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ ہوئی۔ تاہم پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔
اسلام آباد پولیس سابق وزیراعظم عمران خان عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے کئی گھنٹوں سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر موجود ہے جہاں پولیس کی کارکنوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں اور آنسو گیس کی شیلنگ ہوئی.