شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں شاہ رخ خان کے ساتھ جانے والے ایک شخص کے بیگ میں تھیں۔رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ […]

شراب کے نشے میں دھت ’بورس جانسن‘ نیدر لینڈز سے گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیدرلینڈز پولیس نے شراب کے نشے میں دھت ڈرائیونگ کرنے والے جعلی ’بورس جانسن‘کو گرفتارکرلیا ہے، ڈرائیور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم نام سے ڈرائیونگ لائسنس بنوا رکھا تھا۔خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق نیدرلینڈز پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس افسران اس وقت حیرت سے دوچار ہوگئے جب انہوں نے […]

استنبول میں دھماکے کی ملزمہ گرفتار

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے کی گرفتار مرکزی ملزمہ احلم البشیر شام کی شہری ہے۔ترک پولیس کے مطابق خاتون ملزمہ نے کرد ملیشیا سے تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا۔استنبول دھماکے کے الزام میں مرکزی ملزمہ احلم البشیر سمیت 46 افراد زیرِ حراست ہیں۔ گزشتہ روز استنبول دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور […]

عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے لئے آئے تھے، جہاں انہیں گرفتار کر لیاگیا ہے۔سیف اللہ نیازی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق القادر القادر ٹرسٹ سکینڈل میں عمران خان کونیب کے کہنے پر گرفتار کیا گیا […]

عرفی جاوید بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر دبئی میں گرفتار

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں شامل اداکارہ عرفی جاوید کو نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروانے پر دبئی میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عرفی جاوید دبئی میں اپنے ایک نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کروا رہی تھیں کہ پولیس نے آکر شوٹنگ کو روکا اور گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق، […]

عمران خان کی گرفتاری، ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ لاہور لاہور کے ورکرز اور سپورٹرز بڑی تعداد میں لبرٹی چوک اور زمان پارک پہنچ گۓ۔ کراچی کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع انصاف ہاؤس پر احتجاج کا اعلان […]

ایران: فٹبال کے کئی مشہور کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران میں فٹبال کے کئی مشہور کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالرز کو نیو ایئر کی پارٹی کے دوران قوانین توڑنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار فٹبالرز کا تعلق ایک مشہور فٹبال کلب سے ہے، پارٹی میں کچھ کھلاڑیوں نے شراب پی ہوئی تھی۔مقامی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دیدی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو ایف آئی […]

کینیڈا میں منشیات سے بھرا بیگ لے جانے والا کبوتر گرفتار

کبوتر سے منسلک کینوس کے بیگ میں میتھیمفیٹامین تھی، جیل کے صحن سے پکڑا گیا،مقامی میڈیا عجیب اور حیران کن خبر کا اعلان کرتے ہوئے کینیڈین حکام نے بتایا کہ ایک کبوتر کو جیل کے صحن میں منشیات سے بھرے بیگ کے ساتھ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق کینیڈین ایسوسی ایشن […]

پولیس رہائشگاہ کا محاصرہ کرچکی، شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری بیان ہو، عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کرچکی ہے، شاید گرفتاری سے قبل یہ میرا آخری بیان ہو۔عمران خان نے زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ آج خوف ہے پاکستان اس راستے پر نکل گیا جو تباہی کا […]