گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کیلئے اے ٹی ایم لوٹنے والے دو افراد گرفتار
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے اے ٹی ایم مشین لوٹنے کی کوشش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان افراد کی شناخت 27 سالہ کمال اور 20 سالہ پروین کے نام سے ہوئی ہے جنہیں بھارت میں دہلی کے علاقے رنہولا سے […]