گروپ سائیکالوجی
نیویاک شہر میں سڑکوں پر کھڑا بارش کا پانی دیکھ کر ایسا لگا جیسے مغرب نے بھی صرف ترقی کا لبادہ اوڑہ ہوا ہے- کچھ روز قبل امریکہ میں ایپل موبائل پراڈکٹس کے سٹور میں لوٹ مار دیکھ کر اخلاقی اقدار کا بھی بھانڈا پھوٹ چکا ہے- لندن میں تو شاپنگ مال میں لوٹ مار […]