امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بل بورڈ ٹاپ 10 کی لسٹ پر چھا گئیں
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنے بہترین 10 گانوں کے ساتھ بل بورڈ ٹاپ ٹین کی لسٹ پر چھا گئیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ بل بورڈ ہاٹ 100 کے بہترین 10 گانوں کی فہرست میں تمام دس گانے ایک ہی گلوکارہ کے گائے ہوئے ہیں۔ان کی نئی البم مڈنائٹ کے گانے بل بورڈ ٹاپ 10 فہرست […]