پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مان لیا۔ وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا۔لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کےووٹ سے متعلق درخواست نمٹادی۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹی کرنے کا حکم واپس لے لیا۔

گورنر پنجاب نے اسپیکر کی کل کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ مسترد کر دی۔گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے جبکہ آئین کا دفاع اور پاسداری بھی اسپیکر کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی […]