اولڈ راوین یونین کے نو منتخب عہدیداروں سے شہباز شریف کی ملاقات۔

ملاقات میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی بلا شبہ ملکی تعلیمی میدان میں گراں قدر خدمات ہیں، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اس ملک کی نمایاں درسگاہ ہے جس نے بہت نامور […]