گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ہوگئی
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کی کیمبرج میں سرجری ہو گئی۔اولمپیئن ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے کی۔ڈاکٹر علی شیر باجوہ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو سنجیدہ نوعیت کی انجریز تھیں، وہ واریئر ایتھلیٹ ہیں، جلد مکمل فٹ ہو جائیں گے۔کہنی کی سرجری کے […]