گووندا کی پاکستانی لڑکی ثانیہ شمشاد سے ویڈیو کال پر بات چیت، ویڈیو وائرل ہوگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار گووندا نے پاکستانی اداکارہ ثانیہ شمشاد سے ویڈیو کال کے ذریعے گفتگو کی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ثانیہ شمشاد نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بالی ووڈ اسٹار گووندا کو اداکارہ کے شوہر کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کے شوہر اپنی اہلیہ سے […]