گھانا میں ایک سکول میں تصویروں کی مدد سے استاد کئی سالوں سے بچوں کا مائیکروسافٹ پڑھا رھا

گھانا ( مانیٹرنگ) رچرڈ آپیا، گھانا میں ایک سکو کے استاد ہیں- وہ کئی سالوں سے بچوں کو بلیک بورڈ پر کمپیوٹر بنا کر مائیکروسافٹ پڑھا رھے ہیں – مائیکروسافٹ کو جب علم ھوا تو انہوں نے نئے سکول کے بچوں کے لئے نئے کمپیوٹرز بھجوانے کا وعدہ کیا ھے

فیفاورلڈ کپ:رونالڈو کی پرتگال کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، گھانا کو 2-3 سے شکست

فیفا ورلڈکپ 2022 میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال نے گھانا کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کردیا۔ قطر کے اسٹیڈیم 974 میں ہونے والا میچ انتہائی دلچسپ رہا جہاں پرتگال کے حصے میں 2-3 سے کامیابی آئی لیکن گھانا نے بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ہاف […]