ٹام کروز کی نئی فلم میں سینما کی تاریخ کا خطرناک ترین سٹنٹ

ٹام کروز نے مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کے لیے ایک ایسا کرتب فلمایا ہے جسے سینما کی تاریخ کا مشکل ترین، ممکنہ طور پر جان لیوا اور مہنگا اسٹنٹ قرار دیا ہے۔مشن امپاسیبل ڈیڈ ریکوننگ پارٹ ون کے لیے ٹام کروز کا یہ منظر ناروے میں فلمایا گیا ہے۔ اس میں خاص طور پر […]

ٹام کروز نے اپنے شاندار فلمی کیریئر کے لیے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنے شاندار فلمی کیریئر کے لیے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ٹام کروز کو’دی پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا ایوارڈز‘ میں’لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ایوارڈز کی تقریب میں مقررین نے گزشتہ موسم گرما میں بلاک بسٹر فلم ’ٹاپ گن: میورک‘ جیسی زبردست فلم ریلیز کرکے وبائی مرض کورونا […]

2022 کی ٹاپ ہالی ووڈ فلموں کی فہرست جاری

2022 میں ٹام کروز اپنے ایکشن سے سب کو پسند آگئے تو ڈائنوسارز کی فلم نے بھی کمائی کے ریکارڈ توڑ دئیے، اینیمیٹڈ فلم منیئنز کو بھی شائقین نے خوب پسند کیا ہے۔27 مئی کو ریلیز ہونے والی ٹام کروز کی ایکشن سے بھرپور فلم دو ہزار بائیس کی سب سے کامیاب فلم بن گئی […]

ایما واٹسن نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے 10 کے وقفے کے بعد اپنی ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایما واٹسن نے پہلی بار 2011ء اور 2012ء کے درمیان وزٹنگ اسٹوڈنٹ پروگرام کا حصّہ بن کر آکسفورڈ کا دورہ کیا تھا۔رپورٹ میں […]

اواتار دی وے آف واٹر، ٹاپ گن میورک کو پیچھے چھوڑ کر 2022کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی

اواتار دی وے آف واٹر، ٹاپ گن میورک کو پیچھے چھوڑ کر 2022 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی یہ نئی فلم شاید 2009کی فلم اواتار کے بزنس کا ریکارڈ تو نہ توڑ سکے مگر وہ گزشتہ سال کی کامیاب ترین فلم ضرور بن گئی ہے۔16دسمبر میں […]

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سےمرنے کے بعد کیریئر زندہ رکھ سکتے ہیں، ٹام ہینکس

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ “میرے مرنے کے بعد میرا کیریئر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے زندہ رکھا جا سکتا ہے۔”غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے 66 سالہ اداکار ٹام ہینکس نے کہا کہ “وہ مصنوعی ذہانت کی […]

شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” ہالی ووڈ فلموں کی کاپی قرار

ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم “پٹھان” کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ اور پاکستانی فلموں کا کاپی قرار دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں نے کنگ خان کی فلم “پٹھان” کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کو “پٹھان ” […]

ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرچکی ہوں، جلد دوبارہ نظر آؤں گی، کبریٰ خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اور خوب رو اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی ووڈ ڈیبیو دے چکی ہیں اور امید ہے کہ جلد دوبارہ ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔اداکارہ کبریٰ خان نے گزشتہ دنوں نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں […]

نیٹ فلکس سروس مفت استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی

پاسورڈ شیئرنگ کے ذریعے اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔نئی اطلاعات کے مطابق نیٹ فلکس گھر سے باہر سروس کے استعمال کو ختم کررہا ہے اور رواں برس اپریل کے اختتام تک اس کا نفاذ ہوجائے گا۔نیٹ فلکس نے پچھلے برس جولائی میں پاسورڈ شیئرنگ کرنے والوں […]

اسپائیڈر مین کا ورلڈ باکس آفس پر راج برقرار

 ہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کا ورلڈ باکس آفس پر راج برقرار ہے۔اداکارہ ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زندایا کی یہ فلم وبائی مرض کے دور میں اربوں ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے والی تیسری بڑی فلم بن گئی ہے۔ڈومیسٹک ریلیز پر اسپائیڈر مین: نو وے ہوم 2021 میں اب تک سب […]