دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ہالی ووڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف بالی ووڈ ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کی مشہور فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔گوگل نے رواں سال پاکستان کی مقبول سرچز کی فہرست جاری کی تو یہ معلوم ہوا کہ رواں سال فلموں میں پاکستانیوں نے فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سب سے زیادہ سرچ […]

بریڈ پٹ انجلینا جولی کو چھوڑنے کے بعد دوبارہ محبت میں مبتلا ہوگئے

ہالی ووڈ سپر سٹار بریڈ پٹ انجلینا جولی کو چھوڑنے کے بعد دوبارہ محبت میں مبتلا ہوگئے۔امریکی اداکار کو بونو کنسرٹ کے دوران اداکار پال ویزلے کی سابق بیوی انیس ڈی ریمن کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کنسرٹ کے دوران بریڈ اور انیس کی ایسی کئی تصاویر میڈیا کے ہاتھ لگی ہیں […]

فینٹیسی فلم ’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی

ہالی ووڈ کی فینٹیسی فلم’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ڈریم ورلڈ میں داخل ہونے کے بعد ایک بچی کی موجیں لگ جاتی ہیں،بچی کو سلمبرلینڈ کے خوابوں کی دنیا کا ایک خفیہ نقشہ معلوم ہوتا ہے اور ایک سنکی ڈاکو کی مدد سے وہ خوابوں […]

ہما قریشی کا فوٹوشوٹ ، مداحوں نے انگلیاں منہ میں دبالیں

ممبئی(نیوزڈیسک)اداکارہ ہما قریشی نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں ان کا گلیمرس اوتار نظر آرہا ہے ۔ ہما سفید رنگ کی کٹ آوٹ ڈریس میں خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔ فینس کو ان کی اگلی فلم کی ریلیز کا انتظار ہے ۔ہما قریشی اپنے فلمی سفر کے […]

’ٹاپ گن میوزیک ؛ کا عالمی باکس آفس پر ریکارڈ بزنس ۔

یہ فلم ٹام کروز کی 1986 میں ریلیز ہونے والی فلم ٹاپ گن کا سیکوئیل ہے۔ حال ھی میں ریلیز ہونے-والی ٹاپ گن میوریک باکس آفس پرزیادہ منافع کمانے والی سب سے بڑی فلم بن گئی۔فلم امریکا میں 50 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کر کے مقامی باکس آفس پر پہلے ہی پہلی پوزیشن […]

اسپائیڈر مین کا ورلڈ باکس آفس پر راج برقرار

 ہالی ووڈ فلم اسپائیڈر مین: نو وے ہوم کا ورلڈ باکس آفس پر راج برقرار ہے۔اداکارہ ٹام ہالینڈ اور اداکارہ زندایا کی یہ فلم وبائی مرض کے دور میں اربوں ڈالر کا سنگ میل عبور کرنے والی تیسری بڑی فلم بن گئی ہے۔ڈومیسٹک ریلیز پر اسپائیڈر مین: نو وے ہوم 2021 میں اب تک سب […]