بریڈ پٹ انجلینا جولی کو چھوڑنے کے بعد دوبارہ محبت میں مبتلا ہوگئے

ہالی ووڈ سپر سٹار بریڈ پٹ انجلینا جولی کو چھوڑنے کے بعد دوبارہ محبت میں مبتلا ہوگئے۔امریکی اداکار کو بونو کنسرٹ کے دوران اداکار پال ویزلے کی سابق بیوی انیس ڈی ریمن کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کنسرٹ کے دوران بریڈ اور انیس کی ایسی کئی تصاویر میڈیا کے ہاتھ لگی ہیں […]

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سےمرنے کے بعد کیریئر زندہ رکھ سکتے ہیں، ٹام ہینکس

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ “میرے مرنے کے بعد میرا کیریئر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے زندہ رکھا جا سکتا ہے۔”غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے 66 سالہ اداکار ٹام ہینکس نے کہا کہ “وہ مصنوعی ذہانت کی […]

مائیکل جیکسن کی بائیوپک کا اعلان

پاپ گلوکاری کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی کی کہانی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ کی پروڈکشن کا آغاز رواں سال کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی کو فلمانے والے لائنس گیٹ اسٹوڈیو کا کہنا ہے کہ بائیوپک میں مائیکل جیکسن کا کردار ان کے 26 سالہ بھتیجے […]

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ہالی ووڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف بالی ووڈ ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کی مشہور فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔گوگل نے رواں سال پاکستان کی مقبول سرچز کی فہرست جاری کی تو یہ معلوم ہوا کہ رواں سال فلموں میں پاکستانیوں نے فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سب سے زیادہ سرچ […]

ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرچکی ہوں، جلد دوبارہ نظر آؤں گی، کبریٰ خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اور خوب رو اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی ووڈ ڈیبیو دے چکی ہیں اور امید ہے کہ جلد دوبارہ ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔اداکارہ کبریٰ خان نے گزشتہ دنوں نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں […]

ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا 25 سال بعد فلم سے متعلق اہم انکشاف

ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کی ریلیز کو 25 سال مکمل ہوگئے ہیں مگر اب بھی مداحوں کی جانب سے اکثر یہ سوال سامنے آتا ہے کہ جب روز (ہیروئین کیٹ ونسلیٹ)کو بچایا جاسکتا تھا تو جیک (ہیرو لیونارڈو ڈی کیپریو)کو اس تختے پر جگہ دیکر زندہ کیوں نہیں رکھا گیا؟اس بارے میں ماضی میں […]