امریکی بینکوں کا ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ
دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر بینکوں سے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق سرمایہ کاری میں کمی کے بعد بینکوں پر اخراجات میں کمی کےلیے […]