جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 23 مئی کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع کوٹ اعظم میں آپریشن کیا، اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں […]