یمن میں جنگ کے دوران 3 ہزار774 بچے ہلاک ہوئے، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ کے دوران مارچ 2015 سے ستمبر 2022 کے درمیان تقریبا تین ہزار 774 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسف کی جانب سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق یمن میں جنگ کے باعث 7 ہزار 245 […]

جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 23 مئی کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع کوٹ اعظم میں آپریشن کیا، اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں […]

روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

روس کے شہر ارکتسک میں سکھوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایس یو 30 طیارہ ایک رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا تاہم آخری اطلاعات تک کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔اس حوالے […]

فلپائن :سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

فلپائن کے جنوبی صوبے میں بارشوں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔فلپائن کے جنوبی صوبے میں طوفان نلگائی کے زیراثر شدید بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےMaguindanao کے دو علاقے متاثر ہوئے ہیں۔حکام نے متاثرہ علاقوں میں ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ […]

جنوبی کوریا: ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہیلووین تہوار میں بھگدڑ مچنے سے151 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے نتیجے میں 151 افراد ہلاک جبکہ 150سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں […]

کینیا: بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک

کینیا میں بدترین خشک سالی کے باعث سیکڑوں ہاتھی اور زیبرے ہلاک ہوگئے ۔فرانسیسی خبررساں ادارے نے کینیا وائلڈ لائف سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیا میں مشرقی افریقامیں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے دوران کینیا کے جنگلی حیات کے تحفظات میں ہاتھیوں اور خطرے سے دوچار گریوی […]

یوکرین پر حملے کے دوران روسی میزائل پولینڈ میں جا گرا،دو افراد ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میزائل نیٹو کے رکن پولینڈ میں جا گرا، جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ایک سینئر امریکی انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا ہے کہ روسی میزائل نیٹو کے رکن پولینڈ میں داخل ہوئے، جس سے دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔پولش حکومت کے ترجمان نے تاہم ان معلومات کی تصدیق نہیں […]

برطانیہ:اسٹریپ اے انفیکشن پھیلنے لگا،8 بچے ہلاک

برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے نے 8 بچوں کے جان لے لی۔ برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے تیزی سے پھیلنے لگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں۔مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔4 سالہ محمد ابراہیم علی کا تعلق بکنگھم شائر […]

جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 23 مئی کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع کوٹ اعظم میں آپریشن کیا، اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں […]