بھارت: بس کھائی میں گرنے سے اسکول بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

ہماچل پردیش(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے 16 افراد ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں کے اسکول کے بچے بھی شامل ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 سے زائد بچے سوار تھے۔کولّو کے ڈپٹی کمشنر آشوتوش گرگ نے بتایا کہ بس صبح 8.30 بجے کے قریب جانگلا گاؤں کے قریب […]