ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک)ہنڈا کمپنی نے گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ۔ہنڈا سی ڈی 70 پانچ ہزار مہنگی ،قیمت 1 لاکھ 16 ہزار 500 کی ہوگئی ۔ہنڈا سی ڈی ڈریم 70 بھی پانچ ہزار روپے مہنگی ـ،قیمت1 لاکھ 24 ہزار 500 ہوگئی ۔ ہنڈا پرائڈر 100 سی سی کے دام 5 ہزار […]