سول اسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال ،متعدد نو مولود بچے جاں بحق۔
ڈاکٹرز اور نرسز کے باہمی جھگڑے کے باعث آیا جسکی وجہ سے کئی گھروں میں صف ماتم بجھ گیا۔ایم ایس کے مطابق دو ڈاکٹر گروپوں میں جھگڑے کے باعث ڈاکٹروں اور نرسوں نے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کر دیا ھے۔