صدر عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی وائرس سے صحتِ عامہ کو بڑے خطرات لاحق ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سے دنیا بھر میں بے شمار اموات واقع ہوتی ہیں۔h اُنہوں نے کہا کہ مشرقی […]