گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان جیسی باصلاحیت ،مہارت کی حامل ٹیم کےساتھ کام کرنا اعزاز ہے‘گرانٹ بریڈبرنراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ […]