پی سی بی کا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی۔پی سی بی مکی آرتھر کے ساتھ بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور […]