ساکا پنجہ صاحب تقریبات ، سکھ یاتریوں کی آمد

ساکا پنجہ صاحب تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، ایڈیشنل سیکر ٹری شرائنز نے استقبال کیا۔ساکا پنجہ صاحب کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت سے سکھ یاتریوں کا وفد پارٹی لیڈر گیانی ہرمیت سنگھ کی قیادت میں واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا ، متروکہ وقف املاک بورڈ […]