پاکستانی نژاد کرکٹر کیساتھ نسلی امتیاز برتنے پر یارکشائر کاؤنٹی پر جرمانہ
یارکشائر کاؤئنٹی پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد اور 48 پوائنٹس سے بھی محروم کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر لگایا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عظیم رفیق نے گزشتہ سال نسلی تعصب کا […]