علیزے شاہ اب کس مشکل میں پھنس گئیں؟اداکارہ پر لگنے والے الزامات پر مداح بھی حیران علیزے شاہ اب کس مشکل میں پھنس گئیں؟اداکارہ پر لگنے والے الزامات پر مداح بھی حیران
کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر نئے تنازع کی زد میں ہیں۔پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی ’ ایوری ڈے پکچرز ‘ نے اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے شوٹنگ درمیان میں چھوڑدینے پر ان کے خلاف’متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن‘ میں شکایت درج کرائی ہے۔شکایت کے مطابق علیزے شاہ […]