یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ۔

ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے یورپ کے عمومی طور پر ٹھنڈے سمجھے جانے والے ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ھے حصوصاً برطانیہ اور فرانس۔رائل ائیر فورس برائز مورٹن کا فضائی اڈہ بھی رن وے کا ایک حصہ پگھل جانے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ مختلف علاقوں میں جنگلات میں آگ […]

غلط پیشگوئی پر محکمہ موسمیات کا سر براہ برطرف۔

یورپی ملک ہنگری میں موسم کی غلط پیشگوئی کرنے پر محکمہ موسمیات کے سر براہ اور نائب سربراہ کو حکومت نے برطرف کر دیا۔محکمہ مو سمیات نے سرکاری تعطیل کے دن آتش بازی کے مظاہرے پر شدید طوفان کی پیشگوئی کی تھی جس پر ایونٹ منسوخ کر دیا گیا تاہم موسم بلکل ٹھیک رھا ۔

انسانی اسمگلنگ ایک مکروہ دھندہ ،فرانس پولیس نے اسمگلنگ کے گروہ کا سراغ لگا لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث بڑے گروہ کا سراخ لگالیا ہے جو تارکین وطن کو بڑی تعداد میں یورپ سے برطانیہ اور برطانیہ سے یورپ بھیج رہا تھا۔ یہ گروہ عراقی اور کرد نژاد ایرانی مہاجرین کو جعلی سفارتی پاسپورٹ پر بذریعہ ترکی یورپ لے جارہا تھا۔اسمگلروں نے […]

یورپ کے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ

پچھلے 30 برسوں کے دوران یورپ کا درجہ حرارت عالمی اوسط سے دو گنا زیادہ بڑھا ہے۔ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق یورپ میں ہر دہائی کے دوران درجہ حرارت 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھا، اس طرح یورپ تیزی سے گرم موسم کی لپیٹ میں آنے والا خطہ بن گیا ہے۔ڈبلیو ایم او […]