یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یوکرین پر روسی حملے کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ یورپ کے فوجی اخراجات میں 2022ء میں ریکارڈ رفتار سے اضافہ ہوا ہے۔تحقیق کے مطابق سرد جنگ کے بعد یورپ کے فوجی اخراجات […]

پی آئی اے کی پروازیں یورپ میں بحال کرنے کی اہم پیشرفت جاری۔

یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا، پی آئی اے کا ایاسا نے آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر میں پی آئی اے اور […]

یورپ کا وہ شہر جہاں اے ٹی ایمز پھٹنا شروع ہوگئیں

 جرمنی کے شہر ریٹنگن میں کیش مشینوں (اے ٹی ایم) کا پھٹنا روز کا معمول بنتا جارہا ہے۔ جرائم پیشہ عناصر نقد رقم کے حصول کیلئے ان مشینوں کو تباہ و برباد کردیتے ہیں۔ جرمنی میں دھماکہ خیز ڈیوائسز کے ذریعے مشینیں اڑا کر کیش لوٹنے کی کارروائیوں مں اضافہ ہو رہا ہے، جرمنی کے […]

یورپ میں ہیٹ ویو سے ایک سال میں 15 ہزار 700 اموات، دل دہلا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گرین ہاؤس گیسوں کی ریکارڈ سطح نے عالمی سطح پر خشک سالی، سیلاب اور گرمی کی لہروں کے واقعات میں اضافہ کیا ہے۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کی 2022 کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں ہیٹ ویوز کی وجہ سے یورپ میں کم از کم 15 […]