پاکستان کے یوم آزادی پر شوبز سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات نے ملک کو مبارکباد دی اور ویڈیوز اور تصاویر جاری کیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مختلف ستاروں نے تصاویر اور ویڈیوز جاری کرتے ہوئے پاکستان کے جشنِ آزادی کے موقعے پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق عائزہ خان، نیلم منیر اور جگن کاظم سمیت متعدد فنکاروں اور اداکاروں نے قوم کو جشنِ آزادی کے موقعے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ویڈیوز اور تصاویر […]