برسلز: یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب

5 اگست کو یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان برسلز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب سے سفیر پاکستان آمنہ بلوچ اور کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے خطاب کیا۔ یورپی پارلیمنٹ کے برطانوی نژاد سابق رکن فل بینین، مقبوضہ کشمیر کے جلاوطن تاجر رہنما مبین […]