اقوام متحدہ نے جنوبی ایشیاء کو کم عمر بچیوں کی شادی کا گھر قرار دے دیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر )یونیسیف کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ نئے اندازوں کے مطابق جنوبی ایشیاء میں دنیا میں سب سے زیادہ کم عمر بچیوں کی شادیاں کروائی جاتی ہیں۔ عالمی وبا ءکی وجہ سے بڑھتے ہوئے مالی دباؤ اور سکولوں کی بندش کے باعث خاندان اپنی جوان بیٹیوں کی شادی کرنے پر مجبور […]

یمن میں جنگ کے دوران 3 ہزار774 بچے ہلاک ہوئے، یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف نے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ کے دوران مارچ 2015 سے ستمبر 2022 کے درمیان تقریبا تین ہزار 774 بچے ہلاک ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسف کی جانب سے جاری حالیہ اعداد و شمار کے مطابق یمن میں جنگ کے باعث 7 ہزار 245 […]

2023 کے آخر تک پاکستان سے پولیو بیماری ختم ہو جائے گی: یونیسیف

یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا جارج لاریہ ایڈجی نے کہا ہے کہ پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو بیماری کا خاتمہ ہوجائے گا۔سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیو پروگرام دوبارہ ٹریک پر آ گیا ہے اور امید ہے کہ اس کے پھیلاؤ کو روکنے […]

آج میں کافی بےچین ہوں:بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا

یونیسیف کی برانڈ ایمبیسڈر، بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دورۂ کینیا کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آج میں کافی بےچین ہوں۔‘‘ پریانکا چوپڑا نے یونیسیف ٹیم کے ہمراہ کینیا کے قحط زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی۔ پریانکا چوپڑا کا ویڈیو میں […]

یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلاب میں پاکستان میں تیس سالہ بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹا اور سیلاب آیا۔

بارشوں اور سیلاب سے چار سو بچوں سمیت بارہ سو سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ گیارہ لاکھ گھروں کو نقصان پہنچا۔ اٹھارہ ہزار سکول سیلاب سے متاثر ہوئے۔ تین کروڑ چالیس لاکھ متاثرین میں سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ بچے ہیں- متاثرین سیلاب کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔ سیلاب کے باعث […]