آڈیو لیک ؛ ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ

۲۵ ستمبر سہ پہر چار بجے ٹویٹر کا دوسرا بڑا ٹرینڈ #AudioLeaks جس پر ابھی تک انچاس ھزار ٹویٹس ھو چکی ہیں –سوشل میڈیا پر ایسی چند آڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں مبینہ طور پر وزیر اعظم سمیت وفاقی کابینہ میں شامل مسلم لیگ (ن) کے اراکین کو مختلف معاملات پر بات کرتے سنا […]