انہوں نے زرہ بھی شرم محسوس نہیں کی بلکہ۔۔۔رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ کرنیوالے فوٹوگرافر کا بیان سامنے آگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ حال ہی میں تنازع کا اس وقت شکار ہوئے جب انہوں نے ایک میگزین کے لیے عریاں فوٹو شوٹ کروایا۔بھارت میں رنویر سنگھ پر بے حد تنقید کی جارہی ہے جب کہ ایک غیر سرکاری تنظیم نے اداکار کے خلاف خواتین کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ […]