دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن کامیابی سے چین میں نصب ۔
چین میں دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائن کامیابی سے نصب کر دی گئی ہیں جو کہ 16 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں جس سے پچاس ہزار گھروں کی ضروریات پوری ہو گئی ۔چین دنیا میں ونڈ ٹربائن کا سب سے بڑا سپلائر اور پرڈیوسر ھے اور دنیا میں ونڈ […]