آئرلینڈ کا 2 ہزار سال قدیم نوادرات مصر کو واپس کرنے کا فیصلہ
آئرلینڈ کی یونیورسٹی نے کہا ہے کہ وہ 2 ہزار سال پرانی ہنوط شدہ انسانی باقیات، تابوت اور قدیم نوادرات واپس مصر بھیجے گی۔یہ اشیا 1928ء میں یونیورسٹی کو عطیہ کی گئی تھیں جن میں لاشوں کو ہنوط کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہونے والے بڑے مرتبان بھی شامل ہیں۔ ان مرتبانوں میں لاش […]