ولادیمیر زیلنسکی 2022ء میں’سال کی بہترین شخصیت‘ قرار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو امریکا کے مشہور جریدے ٹائم نے بدھ کے روز 2022ء میں’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے ٹائم میں یوکرین کے صدر کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ زیلینسکی نے روس کے تباہ کن حملے کا ہمت سے مقابلہ کرکے اپنے […]

پاکستان میں گوگل پر 2022ء میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیے گئے مواد کی فہرست جاری

دنیا کے سب سے معروف سرچ انجن گوگل نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے گئے مواد کی فہرست جاری کردی ہے۔ گوگل کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے سرچ انجن پر ہر سال کی طرح اس سال بھی سیاست، مشہور شخصیات، انٹرٹینمنٹ،  ٹیکنالوجی، لذیذ کھانوں اور کھیلوں کے مختلف […]

گوگل پر 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات

رواں سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی شخصیات کی فہرست سامنے آ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلب ٹیٹلر Caleb Tattler نامی ویب سائٹ نے 2022 میں عالمی شخصیات سے متعلق ڈیٹا ترتیب دیا ہے جنہیں سب سے زیادہ گوگل کیا گیا۔اس فہرست میں پہلا نمبر […]

شیری رحمان 2022 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان کو  برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی 2022 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔فنانشل ٹائمزکی جانب سے 2022 کی 25 سب سے زیادہ بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں  وفاقی وزیر سینیٹرشیری رحمان بھی شامل ہیں۔فنانشل ٹائمز نے شیری رحمان کو […]

فیفا ورلڈ کپ 2022میں انگلینڈ، فرانس اور برازیل کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے

سپورٹس ڈیسک ؛ فٹ بال کے عالمی میلے کا انعقاد رواں سال نومبر و دسمبر میں قطر میں ہونے جارہا ہے۔ورلڈ کپ کے کوالیفائرز تین سال قبل شروع ہوئے تھے۔ 2018میں ورلڈ کپ کی فاتح فرانس ورلڈ کپ 2022میں کوالیفائی کرچکا ہے لیکن موجودہ یورپی چیمپئن اٹلی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا ۔فائنلز میں […]

فیفا ورلڈ کپ اس سال ۲۱ نومبر تا ۱۸ دسمبر قطر میں

توقع ھے کہ 12 لاکھ شائقین ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے قطر آئیں گے – قطر انتظامیہ میزبانوں کو صحرائی زندگی سے لطف اندوز ھونے کا موقع فراھم کرے گی- روایتی ٹینٹوں میں رہائش کے انتظامات کو آخری شکل دی جا رھی ھے – ھر ٹینٹ میں پانی، بجلی اور باتھ روم کا انتظام بھی ہو […]

ب ج ٹ؛

تحریر ڈاکٹر عتیق الرحمان سادہ سی تشریح یہ ھے کہ اگلے سال ھماری آمدنی کیا ھو گی اور ھمارے اخراجات کیا ھونگے- ضروریات پوری کرنے کیلئے پیسے کہاں سے آئیں – میری یاداشت جہاں تک ساتھ دیتی ھے , پاکستان کی بجٹ کے ساتھ ” خسارے” کا لفظ ضرور آتا ھے- آج بھی خسارے کا […]